بنیادی معلومات برائے داخلہ

ہمارا نظر یہ پاکستان کے تمام علاقوں کے  طلبا و طالبات کو بین الاقومی سطح کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے۔  ·

ہمارا مقصد اِس بات کو یقینی بنانا ہے کہ طلباو طالبات کی صلاحیتوں کو نکھار کر بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔  ·

کیمبرج کے معیار کو سامنے رکھتے ہوئے داخلہ ٹیسٹ لیاجاتا ہے کیونکہ  طلبا  کی اکثریت کو  ’سی اے آئی ای‘ کے امتحانات   ·

 کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ ‘O level & A level’ خاص طور پر

اسکولوں میں داخلے کی رجسٹریشن پورا سال جاری  رہتی ہے۔ جووالدین اپنے بچوں کے داخلے کے خواہش مندہوں ، وہ اسکول   ·

انتظامیہ سے رابطہ کرکے ٹیسٹ اور انٹر ویو کے لیے وقت لیں۔

 تمام کلاسز میں داخلے مقرر کردہ تاریخ کے مطابق ہوں گے اور۳۰ اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ پلے گروپ  تا کلاس دوم کے داخلے ۳۰ دسمبر تک جا  ·

رہیں گے۔

(نوٹ: داخلے کے لیے مقررہ تاریخ خصوصی حالات کے پیش نظر تبدیل ہو سکتی ہے۔)

وہ اسکول جن کے تعلیمی سال کا آغاز اگست سے ہوتا ہے ، اُن میں بچوں کی عمر کا تعین ۳۱ جولائی  کے مطابق ہو گا۔جن اسکولوں      ·

 میں تعلیمی سال مارچ ، اپریل سے شروع ہوتا ہے ، اُن میں عمر کا تعین۲۸ فروری سے ہو گا۔

ہر تعلیمی سیشن دومیعاد یعنی میعاد اوّل اور میعاد دوم پر مشتمل  ہے۔  ·

دی سٹی اسکول کے نیٹ ورک  میں مخلوط نظام تعلیم کے ساتھ ساتھ  کچھ علاقوں میں غیر مخلوط نظام تعلیم کی سہولت بھی میسر  ·

ہے۔

اپنے  علاقے ؍ شہر میں اسکولوں کی فہرست ، رابطے یا دیگر معلومات کے لیے دیے گئے لنک پر رابطہ کیجیے۔ اپنے  علاقے ؍ شہر  میں   ·

سے مدد لیجیے۔ ‘Google Map’ اسکولوں کی درست لوکیشن  جاننے کے لیے